سب سے درخواست ہے احادیث کیساتھ تصویریں نہ بنایا کریں
حدیث کے ساتھ کسی عورت کی تصویر شئر کرنا درست ہے یا غلط ؟؟؟ ہے ۔ اس پوسٹ کو غور سے دیکھیں عورت کے پاؤں کے نیچھے لکھا ہے کہ ( نبی کریم (ﷺ) نے فرمایا) افسوس صد افسوس - معزرت کیساتھ بھائی جان اپنے آپکو علم والے بھی کہتے ہو اور پھر خود آپکا یہ حال ہے ۔ کیا آپکے دل نے آپکو نہی منع کیا
کہ یہ غلط ہے یا صرف واہ واہ حاصل کرنے کے لئے کر رہے ہو
کہ یہ غلط ہے یا صرف واہ واہ حاصل کرنے کے لئے کر رہے ہو
