Sunday, May 6, 2018

ہمارا رب کتنا قدر دان ہے!

Image may contain: text
ہمارا رب کتنا قدر دان ہے!

مغرب سے پہلے دو رکعتیں

Image may contain: text
مغرب سے پہلے دو رکعتیں

دو چیزین جس میں جمع ہو جائیں، وہ بہترین انسان ہے

Image may contain: text
دو چیزین جس میں جمع ہو جائیں، وہ بہترین انسان ہے

گویا یہ تمہاری آخری نماز ہے

Image may contain: text
گویا یہ تمہاری آخری نماز ہے

عورت کی زیب و زینت کی نمائش کی چیز نہیں

Image may contain: text
عورت کی زیب و زینت کی نمائش کی چیز نہیں

سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کی دین داری

Image may contain: text
سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کی دین داری

اللہ کی غیرت کو مت للکاریں

Image may contain: text

اللہ کی غیرت کو مت للکاریں

یاالله ہمارے اس گھر کو ہمارے لیئے سکون والا بنا آمین



یاالله ہمارے اس گھر کو

ہمارے لیئے سکون والا بنا آمین


آمیـــــــــــــــــن ثم آمیـــــــــــــــــن يارب العالمـــــــــین


آمیـــــــــــــــــن ثم آمیـــــــــــــــــن يارب العالمـــــــــین

Image may contain: 2 people, people standing and outdoor

سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم



السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکة

سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم
آمین یارب العالمین
Image may contain: 5 people, text

ان دعاؤں کو روز پڑھا کریں۔۔



ان دعاؤں کو روز پڑھا کریں۔۔

🌺 *اَللّٰھُمَّ فَقِّھْنِیْ فِی الدِّیْن*ِ
🏵اے ﷲ! مجھے دین کی سمجھ عطافرما (بخاری)
💧
🌺 *اَللّٰھُمَّ حَاسِبْنِیْ حِسَابًا یَّسِیْرًا*
🏵اے ﷲ! میرے حساب کو آسان فرمادے(مستدرک حاکم)
🌿
🌺 *یَا مُقَلِّبَ الْقُلُوْبِ ثَبِّت قلبیْ عَلٰی دِیْنِک*َ
🏵اے دِلوں کو پھیرنے والے !میرے دل کو اپنے دین پر ثابت قدم رکھ (ترمذی)
🔅
🌺 *یَامُصرِّفَ الْقُلُوْبِ صَرِّفْ قَلْبِیْ عَلٰی طَاعَتِکَ*
🏵اے دِلوں کو پھیرنے والے ! میرے دل کواپنی اطاعت پر پھیر دے (مسلم)
🌲
🌺 *اَللّٰھُمَّ اَلْھِمْنِیْ رُشْدِیْ وَاَعِذُّنِیْ مِنْ شَرٍّ نَفْسِیْ*
🏵اے ﷲ! میرے دل میں ہدایت ڈال دے ،اور مجھے میرے نفس کی برائی سے بچا (ترمذی)
🌼
🌺 *اَللّٰھُمَّ اَعِنِّیْ عَلٰی غَمَرَاتِ الْمَوْتِ وَسَکَرَاتِ الْمَوْت*
ِ
🏵اے ﷲ! موت کی سختیوں اور اُس سے طاری ہونے والی بے ہوشیوں میں میری مدد فرما (ترمذی)
No automatic alt text available.

Wednesday, May 2, 2018

موت کے وقت کی کیفیت

Image may contain: one or more people
موت کے وقت کی کیفیت
جب روح نکلتی ہے تو انسان کا منہ کھل جاتا ہے ہونٹ کسی بھی قیمت پر آپس میں چپکی ہوئی نہیں رہ سکتے ... روح پیر کو کھںچتی ہوئی اوپر کی طرف آتی ہے جب پھےپھڑو اور دل تک روح کھینچ لی جاتی ہے تو انسان سانس ایک ہی باہر کی طرف ہی چلنا لگتی ہے یہ وہ وقت ہوتا ہے جب چند سےكےڈو میں انسان شیطان اور فرشتوں کو دنیا میں اپنے سامنے دیکھتا ہے ...

ایک طرف شیطان اس کے کان کے ذریعہ کچھ مشورے تجویز کرتا ہے تو دوسری طرف اس کی زبان اس کے عمل کے مطابق کچھ لفظ ادا کرنا چاہتی ہے اگر انسان نیک ہوتا ہے تو اس کا دماغ اس کی زبان کو کلمہ اے شہادت کی ہدایت دیتا ہے اور اگر انسان کافر مشرک بددين یا دنیا پرست ہوتا ہے تو اس کا دماغ كنپھيوذن اور ایک عجیب ہیبت کا شکار ہو کر شیطان کے مشورے کی پیروی ہی کرتا ہے اور انتہائی مشکل سے کچھ لپھ ذ زبان سے ادا کرنے کی بھرپور کوشش کرتا ہے ....

یہ سب اتنی تیزی سے ہوتا ہے کی دماغ کو دنیا کی فضول باتوں کو سوچنے کا موقع ہی نہیں ملتا .... انسان کی روح نکلتے ہوئے ایک زبردست تکلیف ذہن محسوس کرتا ہے لیکن تڑپ لہذا نہیں پاتا کیونکہ دماغ کو چھوڑ کر باقی ذسم کی روح اس کے حلق میں اکٹھی ہو جاتی ہے اور جسم ایک گوشت کے بیجان لوتھڑے کی طرح پڑا ہوا ہوتا ہے جس میں کوئی حرکت کی گنجائش باقی ہی نہیں رہتی ....

آخر میں دماغ کی روح بھی کھینچ لی جاتی ہے آنکھوں روح کو لے جاتے ہوئے دیکھتی ہیں اس آنکھوں کی پتلیاں اوپر چڑھ جاتی ہیں یا جس سمت فرشتہ روح كبذ کرکے جاتا ہے اس طرف ہو جاتی ہیں ...

اس کے بعد انسان کی زندگی کا وہ سفر شروع ہوتا ہے جس میں روح تکلیفوں کے تہہ خانوں سے لے کر آرام کے محلات کی آہٹ محسوس کرنے لگتی ہے جیسا کہ اس سے وعدہ کیا گیا ہے ... جو دنیا سے گیا وہ واپس کبھی نہیں لوٹا ...

صرف اس لئے کیونکہ اس کی روح عالم اے برذكھ میں اس گھڑی کا انتظار کر رہی ہوتی ہے جس میں اسے اس کا ٹھکانا دے دیا جائے گا ... اس دنیا میں محسوس ہونے والی طویل مدت ان روحوں کے لیے چند سےكےڈو سے زیادہ نہیں ہوگی یہاں تک کہ اگر کوئی آج سے کروڑوں سال پہلے ہی کیوں نہ مر چکا ہو ....

مومن کی روح اس طرح کھینچ لی جاتی ہے جیسے آٹے میں سے بال نکالا جاتا ہے ... گناہ گار کی روح خار دار درخت پر پڑے سوتی کپڑے ھیںچو کی طرح کھینچی جاتی ہے ....
اللہ تعالی ہم سب کو موت کے وقت کلمہ نصیب پھرماكر آسانی کے سات روح كبذ فرما اور نبی اے پاک صلی الےهي و وسلم کا دیدار نصیب فرما ....
آمین یا رب العالمین

سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم سبحان اللہ العظیم وبحمدہ

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکة
سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم
سبحان اللہ العظیم وبحمدہ
Image may contain: text

سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم سبحان اللہ العظیم وبحمدہ

Image may contain: text
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکة
سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم
سبحان اللہ العظیم وبحمدہ

سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم سبحان اللہ العظیم وبحمدہ


السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکة
سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم
سبحان اللہ العظیم وبحمدہ
Image may contain: text

سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم سبحان اللہ العظیم وبحمدہ


السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکة
سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم
سبحان اللہ العظیم وبحمدہ
Image may contain: one or more people and text

سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم سبحان اللہ العظیم وبحمدہ


السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکة
سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم
سبحان اللہ العظیم وبحمدہ
Image may contain: text

آداب معاشرت سے متعلق سنتیں.


آداب معاشرت سے متعلق سنتیں.
Image may contain: text

رسول الله صلی الله علیه وسلم نے فرمایا:
بخار جہنم کی بھاپ میں سے ہے پس اس کی گرمی کو پانی سے بجھاؤ.
صحیح بخاری 5723 
کتاب الطب

رسول الله صلی الله علیه وسلم (نماز پڑھنے کے بعد) داہنی طرف پھرا کرتے تھے. صحیح مسلم 1641 کتاب الصلاة

Image may contain: text
رسول الله صلی الله علیه وسلم (نماز پڑھنے کے بعد) داہنی طرف پھرا کرتے تھے.
صحیح مسلم 1641 
کتاب الصلاة

زنا کے پاس بھی مت جاؤ

Image may contain: text
زنا کے پاس بھی مت جاؤ

یا اللہ ہم سب کو اس قبیح جرم سے بچا. ہمیں پاک صاف کر ہماری عزتوں کی حفاظت فرما. تو ہی جسے چاہے پاک صاف کرتا ہے. امین

O ALLAH, Protect me from Hell Fire


Image may contain: text
O ALLAH, Protect me from Hell Fire

"There are two kinds of people: givers & takers. The takers may eat better, but the givers sleep better."

Image may contain: text

"There are two kinds of people: givers & takers. The takers may eat better, but the givers sleep better."

اللہ تعالی کا فرمان ہے ۔۔ اٹھتے بیٹھتے اور لیٹے اللہ کا ذکر کرتا رھو۔۔۔

No automatic alt text available.
اللہ تعالی کا فرمان ہے ۔۔ 
اٹھتے بیٹھتے اور لیٹے اللہ کا ذکر کرتا رھو۔۔۔

"دعا" ﻣﯿﺮﮮ ﻣﺎﻟﮏ ﺭﺏ ﮐﻞ ﺟﮩﺎﮞ، ﻣﯿﺮﮮ ﻣﮩﺮﺑﺎﮞ، ﻣﯿﺮﮮ ﺁﺷﻨﺎ ﻣﺠﮭﮯ ﻋﺸﻖ ﺩﮮ ﺍﭘﻨﯽ ﺫﺍﺕ ﮐﺎ ﺍﺱ ﮐﻦ ﺳﮯ ﻣﺠﮭﮯ ﻧﻮﺍﺯ ﺩﮮ آمین

Image may contain: crowd and outdoor

Sukar ki Hameyat

No automatic alt text available.
Sukar ki Hameyat

اچھی صحبت کے اثرات


No automatic alt text available.
اچھی صحبت کے اثرات
بے شک انسانی زندگی پر اچھی صحبت کے اچھے اثرات مرتب ہوتے ہیں کیونکہ اچھا دوست آپ کو خیر اور بھلائی کی جانب راہنمائی کرے گا۔اور آپ کو دین ودنیا کی بہتری کا مشورہ دے گا۔اللہ کی اطاعت اور فرمانبرداری پر راغب کرے گا جبکہ آپ کے عیوب کی بھی نشاندہی کرتا رہے گا۔برے اخلاق چھوڑ کر اچھے اخلاق اپنانے کی دعوت دے گا۔یا کم از کم آپ اس کی نیکی کو دیکھ کر خود نیکی کرنے کی کوشش کریں گے۔آپ کی موجوگی یا عدم موجودگی میں آپ کی خیر خواہی کرے گا اور آپ کی زندگی یا موت کے بعدآپ کے لئے دعا مغفرت کرے گا۔
بری صحبت کے اثرات:
جس طرح اچھی صحبت سے انسانی زندگی پر اچھے اثرات مرتب ہوتے ہیں اسی طرح بری صحبت اختیار کرنے سے برے اثرات مرتب ہوتے ہیں۔کیونکہ برے دوست کے تمام احوال ونقائص میں آپ اس کے برابر کے شریک ہیں۔اور سب سے برا اثر جو انسان پر مرتب ہوتا ہے وہ یہ ہے کہ یا تو برا دوست آپ کو بھی برائی میں شرکت کی دعوت دے گاجو آپ کے دین و دنیا دونوں کے لئے مضر ہے یا پھر برائی پر آپ کی حوصلہ افزائی کرے گا۔اور آپ کو والدین کی نافرمانی اورقطع رحمی پر ابھارے گا۔آپ کے رازوں کو مخفی رکھے گا تاکہ آپ اپنے گناہوں کو جاری رکھیں۔نیز آپ کی عدم موجودگی میںآپ کے رازوں کو افشاء کردینا آپ کے لئے ذلت ورسوائی کا سبب ہو گا۔ انسان اپنے دوستوں سے پہچانا جاتا ہے

Ayatul kursi


Image may contain: text

بسْــــــــمِ ﷲِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيـــــْــمِ
السَـــــــلاَمُ عَلَيــْــكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَـاتُه ُ

اللہ پاک ہمیں بھی یہاں جانے کی توفیق عطا فرماے۔ ۔ ۔ ۔

No automatic alt text available.